شام، چشمہ امن اور فرات ڈھال کاروائی کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

چشمہ امن کاروائی اور فرات ڈھال آپریشن علاقت میں امن و آشتی کے ماحول کو بگڑنے کی اجازت نہیں دی جائیگی

1490942
شام، چشمہ امن اور فرات ڈھال کاروائی کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

شام میں چشمہ امن اور فرات ڈھال  علاقے  میں  فائرنگ کرنے والے اور علاقے میں سرایت کرنے کی کوشش کرنے والے پی کے کے  کے 11 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا ہے۔

وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ  میں واضح کیا گیا ہے کہ چشمہ امن کاروائی اور فرات ڈھال آپریشن علاقت میں امن و آشتی کے ماحول کو بگڑنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔

اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ  علاقے میں پر سکون  اور امن و امان کے ماحول کو بگاڑنے کے درپے ہونے والے 11 دہشت گردوں کو جہنم رسید کر دیا گیا ہے، اور علاقے میں مستقبل میں بھی اس قسم کی کسی حرکت کے منظر عام پر آنے کی صورت میں ہمارا مؤقف یہی رہے گا۔

 



متعللقہ خبریں