یورپی حقوق انسانی عدلیہ کے سربراہ کی انقرہ آمد،صدر سے ملاقات

صدر  رجب طیب ایردوان نے  یورپی حقوق انسانی کی عدالت کے صدر رابرٹ اسپانو سے ملاقات کی جس میں وزیر قانون عبدالحمید گل بھی موجود تھے

1484614
یورپی حقوق انسانی عدلیہ کے سربراہ کی انقرہ آمد،صدر سے ملاقات

 صدر  رجب طیب ایردوان نے  یورپی حقوق انسانی کی عدالت کے صدر رابرٹ اسپانو سے ملاقات کی۔

 یہ ملاقات  ایوان صدر کے بند کمرے میں  45 منٹ تک جاری  رہی  جس میں  وزیر قانون عبدالحمید گل بھی موجود تھے ۔

 اسپانو میں بعد ازاں دستور ساز عدالیہ کے صدر  زوہتو ارسلان  سے ملاقات کی جس  میں انہوں نے اسپانو کو  عالمی عدلیہ کا صدر بننے پر مبارک باد پیش کی اور انہیں ترکی میں خوش آمدید کہا۔

 اسپانو نے اس  کے علاوہ  ترک پارلیمانی اسپیکر مصطفی شان توپ سے بھی ملاقات کی  جس کے دوران اسپیکر  نے کہا کہ ہمیں احساس ہے کہ  حقوق انسانی کی عالمی عدالت کو اس وقت دنیا کے بیشتر مسائل کا سامنا ہے  لہذا اس سلسلے میں ترکی سے جو بن پڑے گا وہ کرے گا۔

 



متعللقہ خبریں