ایک بار پھر کہوں گا کہ ترکی اور ایردوان سے بہترین تعلقات ہیں:ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا کہ امریکہ کے  بالخصوص میرے ترکی اور صدر ایروان سے بہترین  تعلقات ہیں ،ایردوان سے بات کروں گا ،ترکی اورت ایردوان سے تعلقات کی نوعیت کافی بہتر ہے ۔

1476839
ایک بار پھر کہوں گا کہ ترکی اور ایردوان سے بہترین تعلقات ہیں:ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے  ترکی اور صدر ایردوان کے ساتھ  اپنے بہترین تعلقات کا ایک بار پھر اعادہ کیا۔

 ٹرمپ نے  عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے سے ملاقات سے قبل اخباری نمائندوں سے بات چی تکی۔

انہوں نے کہا کہ  عراقی وزیر اعظم کے ساتھ تیل اور عسکری تعلقات کے علاوہ متعدد شعبوں میں بارت چیت ہوگی  جبکہ ہمارے عراق سے اچھے تعلقات ہیں۔

 ٹرمپ نے ترکی سے تعلقات پر ایک بار پھر غور کرتےہوئے کہا کہ امریکہ کے  بالخصوص میرے ترکی اور صدر ایروان سے بہترین  تعلقات ہیں ،ایردوان سے بات کروں گا   ،ترکی اورت ایردوان سے تعلقات کی نوعیت کافی بہتر ہے ۔

 



متعللقہ خبریں