شمالی عراق میں آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

شمالی  عراق کے علاقے زاپ میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کے دو دہشتگرد ایک فضائی کاروائی میں مارے گئے

1471347
شمالی عراق میں آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

شمالی  عراق کے علاقے زاپ میں   علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کے دو دہشتگرد ایک فضائی کاروائی میں مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع نے اس  کاروائی کا اعلان 11 اگست 2017 کو پی کےکے کی طرف سے شہید کیے جانے والے  ایرن بلبل کو خراج تحسین پیش کرتےہوئے کیا ۔

  ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزارت دفاع  کا کہنا تھا کہ ہمارے شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ایرن اور اس جیسے تمام شہدائے ملت  کو ترک قوم کبھِ نہ بھول پائے گی ۔اللہ ان کی مغفرت کرے۔۔۔۔

 



متعللقہ خبریں