مشرقی بحیرہ روم میں ترکی اپنے مفادات کا تحفظ ہر قیمت پر کرے گا:وزیردفاع

وزیر دفاع نے کہا کہ ترکی، مشرقی بحیرہ روم میں اپنے جائز حقوق، علاقے اور مفادات کے تحفظ کےلیے ہر ممکنہ اقدامات  لے رہا ہے جبکہ مشرقی بحیرہ روم میں  ترکی اور شمالی قبرص کی شمولیت کے بغیر کسی بھی قسم کا منصوبہ پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا

1471071
مشرقی بحیرہ روم میں ترکی اپنے مفادات کا تحفظ ہر قیمت پر کرے گا:وزیردفاع

ترک وزیر دفاع خلوصی آقار نے کہا ہے کہ   ترکی مشرقی بحیرہ روم میں اپنے جائز حقوق،علاقے اور مفادات  کے لیے ہر ضروری اقدامات کرے گا۔

 وزیر دفاع نے  اس سلسلے میں جنرل ہیڈ کوارٹرز  سے بذریعہ ٹیلی کانفرنس تفصیلات حاصل کیں۔

 انہوں نے کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا  کہ ترکی، مشرقی بحیرہ روم میں اپنے جائز حقوق، علاقے اور مفادات کے تحفظ کےلیے ہر ممکنہ اقدامات  لے رہا ہے جبکہ مشرقی بحیرہ روم میں  ترکی اور شمالی قبرص کی شمولیت کے بغیر کسی بھی قسم کا منصوبہ پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ۔

 



متعللقہ خبریں