بھارت میں طیارے کے حادثے پر ترکی کا اظہارِ تعزیت

لینڈنگ کے دوران طیارے کو حادثہ پیش آنے کی اطلاع سے ہمیں دلی افسوس ہوا ہے

1469238
بھارت میں طیارے کے حادثے پر ترکی کا اظہارِ تعزیت

ترکی نے بھارت میں طیارے کے حادثے کے حوالے سے اس ملک کو تعزیتی پیغام دیا ہے۔

دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری  بیان میں  طیارے کے لینڈنگ کے وقت حادثے سے دو چار ہونے   سے  ترکی کو دلی افسوس ہونے کا اظہار کیا گیا ہے ۔ اور اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور زخمیوں کی فی الفور صحت یابی کی  تمنا کا اظہار کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں