ترک وزیر دفاع کی امریکی سفیر سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

ترک وزیر دفاع خلوصی آقار نے امریکی سفیر  ڈیوڈ سیٹر فیلڈ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل پر غور کیا گیا

1468729
ترک وزیر دفاع کی امریکی سفیر سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

 ترک وزیر دفاع خلوصی آقار نے امریکی سفیر  ڈیوڈ سیٹر فیلڈ سے ملاقات کی ۔

 وزارتی ویب سائٹ کے مطابق ،اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل پر غور کیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں