گزشتہ ماہ 105 دہشتگرد مارے گئے :ترک نائب وزیر داخلہ

ترک نائب  وزیر داخلہ اسماعیل چاتاقلی  کے مطابق، گزشتہ ماہ کے دوران کیے گئے آپریشنز کے نتیجے میں 105 دہشتگردوں کا صفایا کیا گیا جن میں سے 5 اشتہاری  تھے

1467428
گزشتہ ماہ 105 دہشتگرد مارے گئے :ترک نائب وزیر داخلہ

 ترک نائب  وزیر داخلہ اسماعیل چاتاقلی  کے مطابق، گزشتہ ماہ کے دوران کیے گئے آپریشنز کے نتیجے میں 105 دہشتگردوں کا صفایا کیا گیا جن میں سے 5 اشتہاری  تھے۔

 نائب وزیر داخلہ نے وزارت کے ماہانہ کارکردگی پر مبنی ایک اجلاس  کی تفصیلات بیان کرتےہوئے کہا کہ  جولائی کے مہینے میں مختلف آپریشن کے دوران 105 دہشتگرد مارے گئے جن میں سے 5 حکومت کو مطلوب تھے ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ  اسی مہینے کے دوران زیر حراست لیے گئے مشتبہ افراد کی تعداد بھی2108 تھی جن میں سے 325 کو گرفتار کر لیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں