ترکی: صدر ایردوان کی عید ملن ٹیلی فونک ملاقاتیں جاری

صدر رجب طیب ایردوان نے بوسنیا ہرزیگوینیا کی صدارتی کونسل کے سربراہ شفیق جعفر ووچ اور کوسووا کے صدر ہاشم تاجی کے ساتھ عید ملن ٹیلی فونک ملاقات

1466015
ترکی: صدر ایردوان کی عید ملن ٹیلی فونک ملاقاتیں جاری

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے بوسنیا ہرزیگوینیا کی صدارتی کونسل کے سربراہ شفیق جعفر ووچ اور کوسووا کے صدر ہاشم تاجی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی اور عید کی مبارکباد پیش کی۔

ترکی وزارت مواصلات کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ملاقات میں رہنماوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی اور دو طرفہ تعلقات میں فروغ  اور علاقائی موضوعات میں باہمی تعاون کو تقویت دنیےکے بارے میں عزم کا اظہار کیا۔



متعللقہ خبریں