ترکی کی یورپی یونین کے 27 ممالک کی برآمدات میں گاشتہ سال کے مقابلے میں 20 فیصد اضافہ

گذشتہ ماہ ترکی کی برآمدات میں 15.8 فیصد اضافہ ہوتے ہوئے  13 ارب 469 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ ماہ جون   میں نارمل حالات کے ساتھ ہی   ترکی نے  عالمی تجارت  اور  یورپی یونین کے ساتھ اپنی تجارت  میں  بڑے پیمانے پر اضافہ کیا ہے

1452021
ترکی کی یورپی یونین کے 27 ممالک کی برآمدات میں گاشتہ سال کے مقابلے میں 20 فیصد اضافہ

ترکی کی برآمدات  میں گزشتہ  سال 2019کے  اسی ماہ  کے مقابلے  میں یوروپی یونین کے 27 ممالک  کو بیس فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔

گذشتہ ماہ ترکی کی برآمدات میں 15.8 فیصد اضافہ ہوتے ہوئے  13 ارب 469 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔

ماہ جون   میں نارمل حالات کے ساتھ ہی   ترکی نے  عالمی تجارت  اور  یورپی یونین کے ساتھ اپنی تجارت  میں  بڑے پیمانے پر اضافہ کیا ہے۔

ترکی کی گذشتہ ماہ یوروپی یونین  کے 27 ممالک کے ساتھ برآمدات  میں 20 فیصد اضافہ دیکھا  گیا ہے۔

ترکی برآمد کنندگان اسمبلی (ٹی آئی ایم) کے اعداد و شمار  کے مطابق  گذشتہ سال جون میں ، یورپی یونین کے 27  ممالک کو ترکی  نے  مجموعی طور پر 4 ارب 931 ملین 553 ہزار ڈالر  تھی بڑھ کر اس س سال کے اسی عرصے میں 5 ارب 214 ملین 537 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔

سب سے زیادہ برآمدات میں  اضافہ قبرصی یوانی انتظامیہ کو 230٫34 فیصد رہا ، کروشیا کو برآمد 55٫49 فیصد ، ایسٹونیا سے 47٫50 فیصد ، لتھوانیا میں 47٫46 فیصد اور فن لینڈ میں 41٫11 فیصد  دیکھا گیا ۔

یورپی یونین کے ممالک میں ، سب سے زیادہ برآمدات  ماہ  جون میں 1 ارب 184 ملین پانچ لاکھ  چون ہزار  33 ڈالر کے ساتھ جرمنی کو ہوئیں۔ جرمنی کے بعد باترتیب  اٹلی ، فرانس ، اسپین اور نیدرلینڈ شامل تھے۔



متعللقہ خبریں