ترک مسلح افواج نے عفرین میں بموں کے حملے کو ناکام بنا دیا

ترک مسلح افواج کی شاخِ  زیتون فوجی آپریشن  کے  دائرہ کار میں شامی نیشنل آرمی (ایس ایم او) فورسز اور مقامی سکیورٹی فورسز نے  بم موجود ہونے کا پتہ چلایا  اور اس بم حملے  کو وقت سے پہلے ہی ناکام بنادیا ہے

1450690
ترک مسلح افواج نے عفرین میں  بموں کے حملے کو ناکام بنا دیا

شام کے شمال میں  عفرین  میں ایک دکان کے سامنے  رکھے گئے پیکیج بم کاپتہ چلانے سے سیکورٹی فورسز نے  دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

ترک مسلح افواج کی شاخِ  زیتون فوجی آپریشن  کے  دائرہ کار میں شامی نیشنل آرمی (ایس ایم او) فورسز اور مقامی سکیورٹی فورسز نے  بم موجود ہونے کا پتہ چلایا  اور اس بم حملے  کو وقت سے پہلے ہی ناکام بنادیا ہے۔

بم پیکیج اسے علاقے میں موجود تھا جہاں  عام شہریوں بڑی تعداد میں  خریداری  کرتے ہیں۔  بم ڈسپوزل ٹیم نے  اس بم کو ناکارہ بنادیا  اور  دہشت گردی  کی کوشوں  کو روک دیا۔

علاقے میں ماہرین کی ٹیم کے مطابق  کروائی جانے والی تحقیقات سے   پتہ  چلتا ہے کہ  یہ  کاروائی علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم وائی پی جی / پی کے کے کی طرف سے کی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں