ایردوان ۔ میچو تاقیس ٹیلی فونک ملاقات

اس ملاقات میں ٹورزم، سیکیورٹی اور اقتصادی شعبہ جات میں  تعاون سمیت دو طرفہ تعلقات پر غور کیا گیا

1444285
ایردوان ۔ میچو تاقیس ٹیلی فونک ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے یونانی  وزیر اعظم کریاکوس میچوتاقیس سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔

اس ملاقات میں ٹورزم، سیکیورٹی اور اقتصادی شعبہ جات میں  تعاون سمیت دو طرفہ تعلقات پر غور کیا گیا۔

کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں تعاون کیے جا سکنے والے معاملات کا بھی جائزہ لیے جانے والے  ان مذاکرات میں دونوں ممالک کے بیچ  بات چیت کے چینلز کو کھلا رکھے جانے کے معاملے پر مطابقت قائم ہوئی  ہے۔

 



متعللقہ خبریں