ترکی اپنے ثقافتی اور مذہبی ورثہ کا تحفظ جاری رکھے گا: نائب وزیر خارجہ

انہوں نے ان خیالات کا اظہار  ٹویٹر پر امریکہ کے مذہبی آزادیوں کے خصوصی نمائندے ، سفیر سیم براؤن بیک ٹوئٹر  اکوانٹ سے جاری بیان کے جواب میں  آیا  صوفیہ کے بارے میں اپنے  ٹویٹر پر اکاونٹ پرجواب دیا

1443930
ترکی  اپنے ثقافتی اور مذہبی ورثہ کا تحفظ جاری رکھے گا: نائب وزیر خارجہ

ترکی کے نائب وزیر خارجہ سلیم کرن نے اطلاع دی ہے کہ ثقافتی اور مذہبی ورثہ کا تحفظ جاری رکھے  جائے گا۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار  ٹویٹر پر امریکہ کے مذہبی آزادیوں کے خصوصی نمائندے ، سفیر سیم براؤن بیک ٹوئٹر  اکوانٹ سے جاری بیان کے جواب میں  آیا  صوفیہ کے بارے میں اپنے  ٹویٹر پر اکاونٹ پرجواب دیا۔

انہوں نے کہا کہ  آیا  صوفیہ ، سلطان مہمت کا ٹرسٹ ہے اور اسے استعمال  کرنے  کا فیصلہ ۔ اس درخواست سے متعلق کوئی بھی فیصلہ ہمارا داخلی کام ہے۔ ترکی 18 عالمی ثقافتی ورثہ کے میدان کے تحفظ میں فعال طور پر اپنا کردار ادا کررہا ہے۔اس بارے میں  براؤن بیک کی فکرکرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ترکی ثقافتی اور مذہبی ورثے کا تحفظ جاری رکھے گا۔"

براؤن بیک نے ترک حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ آیا  صوفیہ کی میوزیم کی حیثیت سےاس کی  حیثیت کو جاری رکھے تاکہ سب تک اس کی رسائی رہے۔



متعللقہ خبریں