صدر ایردوان کی جنوبی کوریائی صدر سے ٹیلی فونک ملاقات

ق  ایردوان ۔مون ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے والے اقدامات  اور کورونا کے خلاف جدوجہد میں باہمی تعاون پر بات چیت

1442076
صدر ایردوان کی جنوبی کوریائی صدر سے ٹیلی فونک ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے جنوبی کوریائی صدر ِ مملکت مون جائے اِن سے ٹیلی فونک  ملاقات کی۔

محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  ایردوان ۔مون ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے والے اقدامات  اور کورونا کے خلاف جدوجہد میں باہمی تعاون  میں ممکنہ اقدامات پر غور  کیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں