ترکی میں کورونا وائرس،ہلاکتوں میں بتدریج کمی

حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 17 جانوں کے ضیاں سے ترکی میں اموات کی مجموعی تعداد 4842  جبکہ  اسی دوران 46800افراد کا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے 1467افراد متاثر پائے گئے

1437298
ترکی میں کورونا وائرس،ہلاکتوں میں بتدریج کمی

ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ  میں متاثرین اور اموات کی تعداد میں  نمایاں کمی جاری ہے۔
 حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 17 جانوں کے ضیاں سے ترکی میں اموات کی مجموعی تعداد 4842  جبکہ  اسی دوران 46800افراد کا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے 1467افراد متاثر پائے گئے۔
 ترکی میں صحت یاب ہوئے افراد کی تعداد بھی 1015کے ہمراہ ایک لاکھ 53 ہزار 379ہو چکی ہے



متعللقہ خبریں