ترکی جی 20 ممالک میں کورونا وائرس کے باوجود ترقی کرنے والے ممالک میں سر فہرست

او ای سی ڈی نے پہلی سہ ماہی میں جی 20 ممالک کے عارضی نمو کے اعداد و شمار کی رپورٹ شائع کی۔ ترکی ، پہلی سہ ماہی میں 4٫4 کی شرح سے  جی 20 ممالک میں  سب سے زیادہ ترقی کرنے والے ممالک میں سر فہرست ہے

1434171
ترکی جی 20 ممالک میں  کورونا  وائرس کے باوجود ترقی کرنے والے ممالک میں سر فہرست

اقتصادی تعاون اور ترقیاتی  تنظیم (او ای سی ڈی) ،  نے  نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ۔ 19 = اس سال کی پہلی سہ ماہی میں جی 20 ممالک  کو متاثر کرنے کے باوجود ترکی  اور  بھارت  کی  معاشی نمو کو بہتر قرار دیا ہے۔

او ای سی ڈی نے پہلی سہ ماہی میں جی 20 ممالک کے عارضی نمو کے اعداد و شمار کی رپورٹ شائع کی۔

ترکی ، پہلی سہ ماہی میں 4٫4 کی شرح سے  جی 20 ممالک میں  سب سے زیادہ ترقی کرنے والے ممالک میں سر فہرست ہے ۔

بھارت   نے  2019 کی آخری سہ ماہی  0٫7 فیصد  اور ترکی نے اسی  عرصے کے دوران   0.6 فیصد ترقی کی ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق ، کویوڈ ۔19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے دنیا بھر میں اٹھائے گئے اقدامات میں 2019 کی آخری سہ ماہی کے مقابلے میں پہلی سہ ماہی میں جی 20 کے خطے میں 3.4 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ جب 1998 میں ریکارڈ  کی گئی تھی  اور سن  1998 سے لے کر اب تک کی سب سے کم شرح ہے۔



متعللقہ خبریں