ترکی کا طبی سازوسامان سے لدا ٹرک سربیہ روانہ

امدادی ٹرک میں طبی امدادی سازو سامان  جو نئی قسم کے کورون وائرس (کوویڈ ۔19) کے پھیلنے کے خلاف جنگ میں استعمال ہوتا ہے روانہ کیا گیا ہے

1433428
ترکی کا طبی سازوسامان سے لدا ٹرک سربیہ  روانہ

ترکی کا طبی امدادی ٹرک ،  سربیا کے سنجاک خطے میں وبائی امراض کے خلاف قائم کردہ  اسپتال کو یہ سامان پہنچانے کے لیے استنبول سے روانہ  ہو گیا ہے۔

امدادی ٹرک میں طبی امدادی سازو سامان  جو نئی قسم کے کورون وائرس (کوویڈ ۔19) کے پھیلنے کے خلاف جنگ میں استعمال ہوتا ہے روانہ کیا گیا ہے۔

سنجاک   کا علاقہ جہاں زیادہ تر   بوسنیا کے مسلمان آباد ہیں   سربیا اور ترکی کے تعلقات میں کلیدی کردار ادا کررہا ہے۔

جمعہ کے روز طبی امداد سے لدا ہوا یہ ٹرک نوتی پازار  کے وبائی اسپتال پہنچ جائے گا۔



متعللقہ خبریں