کورونا کے بعد متبادل پیداواری قوت کا محور ترکی ہوگا:ترک نائب صدر

ترک صنعت کاروں و تاجران کی انجمن کے ایک اجلاس سے خطاب کے دوران نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا ہے کہ تبدیلی حیات کے نتیجے میں ایک متبادل پیداواری قوت کا محور ترکی ہوگا

1428771
کورونا کے بعد متبادل پیداواری قوت کا محور ترکی ہوگا:ترک نائب صدر

 ترک نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے تبدیلی حیات کا متبادل اور پیداواری طاقت  ترکی  ہوگا۔

 نائب صدر نے  ترک صنعت کاروں و تاجران کی انجمن کے  کووڈ-19 اور اس کے بعد کی کاروباری دنیا کے زیر عنوان  ایک اجلاس میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شرکت کی ۔

اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مقامی پیداوار کی اہمیت مقدم ہے اور حکومت کا عزم ہے کہ  درآمداتی دباو کے خلاف ہم اپنی تمام پالییسیوں کو بروئے کار لائیں۔

انہوں نے مزید  کہا کہ  کورونا کے بعد تبدیلی حیات کے نتیجے میں ایک متبادل پیداواری قوت کا محور ترکی ہوگا۔

 

 



متعللقہ خبریں