ترکی: صدر ایردوان کی صدر شوکت کے ساتھ ملاقات، عید کی مبارکباد

ملاقات میں دونوں رہنماوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی

1422709
ترکی: صدر ایردوان کی صدر شوکت کے ساتھ ملاقات، عید کی مبارکباد

صدر ایردوان نے ازبکستان کے صدر شوکت میرزیوف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی صدارتی دفتر کے شعبہ مواصلات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی۔

مذاکرات میں ترکی۔ازبکستان تعلقات، کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں باہمی تعاون اور علاقائی موضوعات بات چیت کی گئی۔



متعللقہ خبریں