وزیر خارجہ میوولود  چاوش اولو کا ہیٹی کے وزیر خارجہ کو تہنتی پیغام

ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں  چاوش اولو نے اپنے ٹوئٹر  اکاونٹ  میں   ہیٹی  کے  وزیر خارجہ کلاڈ جوزف کے شکریہ کے پیغام کا جواب دیا  ہے

1415850
وزیر خارجہ میوولود  چاوش اولو کا ہیٹی کے وزیر خارجہ کو تہنتی پیغام

وزیر خارجہ میوولود  چاوش اولو نے نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کے خلاف جنگ کے دائرہ کار میں  ہیٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی کا ایک پیغام شیئر کیا  جس میں  طبی سامان عطیہ کیا جا نے سے آگاہ کیا گیا ہے۔

ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں  چاوش اولو نے اپنے ٹوئٹر  اکاونٹ  میں   ہیٹی  کے  وزیر خارجہ کلاڈ جوزف کے شکریہ کے پیغام کا جواب دیا  ہے۔ 

چاوش اولو نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ  "ہم مل کر ان مشکل وقتوں پر قابو پالیں گے۔ ہم ہمیشہ دوست  ہیٹی عوام  کے ساتھ ہیں۔



متعللقہ خبریں