شام میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کےخلاف جاری فوجی کاروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

وزارت قومی دفاع  کی جانب سے جاری  کردہ  اعلامیے  کے مطابقبہار  ِ امن  فوجی آپریشن  کے علاقے میں دراندازی کی کوشش کرنے والے 3 پی کے کے / وائی پی جی دہشت گردوں کو بہادر  ترک فوجیوں نے ہلاک کردیا ہے

1411061
شام میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کےخلاف جاری فوجی کاروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

شام میں بہار  ِ امن  فوجی آپریشن کے علاقے میں دراندازی کی کوشش کرنے والی علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے / وائی پی جی کے تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع  کی جانب سے جاری  کردہ  اعلامیے  کے مطابقبہار  ِ امن  فوجی آپریشن  کے علاقے میں دراندازی کی کوشش کرنے والے 3 پی کے کے / وائی پی جی دہشت گردوں کو بہادر  ترک فوجیوں نے ہلاک کردیا ہے۔



متعللقہ خبریں