انسداد کورونا میں ہم امریکہ کے ساتھ ہیں:صدارتی مشیر اطلاعات

صدارتی مشیر اطلاعات  فخر الدین آلتون نے  کہا ہے  کہ   ترکی کورونا وائرس کے انسداد میں امریکہ کے ساتھ مکمل  اتفاق رکھتا ہے

1406576
انسداد کورونا میں ہم امریکہ کے ساتھ ہیں:صدارتی مشیر اطلاعات

صدارتی مشیر اطلاعات  فخر الدین آلتون نے  کہا ہے  کہ   ترکی کورونا وائرس کے انسداد میں امریکہ کے ساتھ مکمل  اتفاق رکھتا ہے۔

مشیر نے ٹویٹر پر اپنے گزشتہ روز کے پیغام میں  کہا کہ ہم  اپنے دوست ممالک کو طبی سازو سامان کی فرااہمی جاری رکھے ہوئے ہیں ،اس سلسلے میں پانچ لاکھ عدد حفاظتی ملبوسات آج  امریکی فوجی اڈے سینٹ اینڈریوز  پہنچ جائیں گے۔

 

 



متعللقہ خبریں