ترکی، کورونا وائرس میں مبتلا انسانوں کی تعداد 1 لاکھ 4 ہزار، 2600 ہلاک

علاج معالجہ مکمل ہونے  پر صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 3 ہزار 246  کے اضافے  کے ساتھ 21 ہزار 737 تک ہو گئی ہے

1404746
ترکی، کورونا وائرس میں مبتلا انسانوں کی تعداد 1 لاکھ 4 ہزار، 2600 ہلاک

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 109 جانی نقصان سے کورونا  وائرس سے   مجموعی جانی نقصان 2 ہزار 600 تک ہو گیا ہے۔

اسی دورانیہ میں 38 ہزار 351 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3 ہزار 122 نئے  مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے۔  ترکی میں مصدقہ کیسسز کی تعداد 1لاکھ  4 ہزار 912 تک جا پہنچی  ہے۔

علاج معالجہ مکمل ہونے  پر صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 3 ہزار 246  کے اضافے  کے ساتھ 21 ہزار 737 تک ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں