وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کا کنیڈا کے وزیر دفاع سے ٹیلی فونک رابطہ

وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری ایک بیان میںکہا گیا ہے کہ دونوں رہنماوں کے درمیان  ہونے والی ٹیلی فون پر بات چیت میں  کورونا  وائرس کویڈ ۔19 کے تعاون سے دفاع اور سلامتی کے امور پر غور کیا گیا

1394488
وزیر قومی  دفاع حلوصی آقار کا کنیڈا کے وزیر دفاع سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر قومی  دفاع حلوصی آقار  نے کینیڈا کے وزیر دفاع ہارجیت ساجن سےٹیلی  فون پر  بات چیت کی ہے۔

وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری ایک بیان میںکہا گیا ہے کہ دونوں رہنماوں کے درمیان  ہونے والی ٹیلی فون پر بات چیت میں  کورونا  وائرس کویڈ ۔19 کے تعاون سے دفاع اور سلامتی کے امور پر غور کیا گیا۔



متعللقہ خبریں