" قومی یک جہتی مہم" صدر ایردوان کا مختلف طبقائےادیان کے نمائندوں سے اظہار تشکر

صدر رجب طیب ایردوان نے مہم کے سلسلے میں پیش کردہ تعاون کے تحت ترکی میں آباد یہودی،رومی آرتھوڈکس،آرمینی آرتھوڈکوس اور سوریانی طبقائے ادیان کے نمائندوں کا شکریہ ادا کیا

1394391
" قومی یک جہتی مہم" صدر ایردوان کا مختلف طبقائےادیان کے نمائندوں سے اظہار تشکر

صدر رجب طیب ایردوان نے مختلف  طبقائے ادیان کے نمائندوں  سے"قومی یک جہتی مہم" میں تعاون پر شکریہ ادا کیا ہے۔

صدر نے اس سلسلے میں یونانی فینیر آرتھوڈوکس کے پیٹرک بارتھولومیوس،استنبول اور انقرہ  کے سوریانی گرجا گھر کے  راہب یوسف چیتین، ترک یہودی ہاہام  اسحاق ہلیوہ،ترک آرمینی آرتھوڈوکس پیٹرک ساحاق ماشالیان اور ترک یہودی جمیعت کے صدر  ایرول کوہن نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ۔

اس بات چیت میں صدر نے ان تمام نمائندوں سے قومی یک جہتی مہم میں تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

 

 



متعللقہ خبریں