وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نیٹو کے سابق سکریٹری جنرل ، ہاویر سولانا سے ٹیلی فونک رابطہ

دریں اثنا   چاوش اولو نے  ہینگری  کے  وزیر خارجہ پیٹر سیزجارٹو سے بھی ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔دونوں رہنماوں کے درمیان ہونے والی بات چیت سے آگاہ نہیں کیا گیا ہے

1392231
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نیٹو کے سابق سکریٹری جنرل ، ہاویر سولانا  سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے کورونا وائرس کے شکار بننے والے  نیٹو کے سابق سکریٹری جنرل ، ہاویر سولانا سے ٹیلی فونک رابطہ قائم  کرتے ہوئے ان  کے جللد صحت یاب ہونے کی تمنا ظاہر کی ہے۔

دریں اثنا   چاوش اولو نے  ہینگری  کے  وزیر خارجہ پیٹر سیزجارٹو سے بھی ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔دونوں رہنماوں کے درمیان ہونے والی بات چیت سے آگاہ نہیں کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں