ترک ضلع بتلیس میں آپریشن،تین دہشتگرد ہلاک

ترک حفاظتی قوتوں  کی ضلع بتلیس میں کی گئی فضائی کاروائی میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے تین دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

1383873
ترک ضلع بتلیس میں آپریشن،تین دہشتگرد ہلاک

ترک حفاظتی قوتوں  کی ضلع بتلیس میں کی گئی فضائی کاروائی میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے تین دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
ترک وزارت داخلہ کے مطابق،وطن عزیز میں جاری دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے تحت جینڈرمیری کی خصوصی ٹیم کی کاروائی میں  تین دہشت گرد مارے گئے جو کہ تخریب کاری کی منصوبہ بندی کر رہے تھے

متعللقہ خبریں