شمالی عراق میں آپریشن: دو دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگرد ایک فضائی کاروائی میں مارے گئے

1383194
شمالی عراق میں آپریشن: دو دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگرد ایک فضائی کاروائی میں مارے گئے۔
ترک وزارت دفاع کے مطابق،شمالی عراق میں آپریشن کے دوران پی کےکے کے ٹھکانوں کا پتہ لگاتے ہوئےکاروائی کی گئی جس میں دو دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
دریں اثنا، شام میں جاری  چشمہ امن آپریشن  کےتحت  پی کےکے کے تین دہشتگردوں کو بھی ہلاک کر دیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں