شام میں چشمہ امن آپریشن،گیارہ دہشتگرد ہلاک

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5,839 تک پہنچ گئی ہے، دنیا کے کئی ممالک میں ہنگامی حالت کا نفاذ کر دیا گیا ہے

1378819
شام میں چشمہ امن آپریشن،گیارہ دہشتگرد ہلاک

شام میں چشمہ امن آپریشن کے  جاری علاقے میں داخل ہونے کی کوشش میں مصروف علیحدگی  پسند تنظیم پی کے کے  گیارہ دہشت گرد مارے گئے۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق ، علاقے میں امن و امان کی بحالی کے سلسلے میں آپریشن جاری ہے  جہاں یہ کاروائی کی گئی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ یہ آپریشن امن و امان کی بحالی تک جاری رہے گا۔

 



متعللقہ خبریں