ترک فوج کی کاروائی،18 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع کے مطابق ، ترک کمانڈوز نے    شام میں  چشمہ  امن   آپریشن کے جاری   علاقے میں  داخلے کی کوشش میں مصروف  پی کےکے کے 18 دہشتگردوں  کو ہلاک کر دیا

1375203
ترک فوج کی کاروائی،18 دہشتگرد ہلاک

انسداد دہشتگردی آپریشن  بلا تعطل جاری ہے جس کے تحت  ترک فوج کے بہادر جوانوں   نے  دہشت  گردوںکا جینا حرام کر رکھا ہے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق ، ترک کمانڈوز نے    شام میں  چشمہ  امن   آپریشن کے جاری   علاقے میں  داخلے کی کوشش میں مصروف  پی کےکے کے 18 دہشتگردوں  کو ہلاک کر دیا ۔

 دریں اثنا٫ شمالی عراق کے علاقے قندیل میں    بھی ترک   فضائیہ  اور ترک خفیہ ایجنسی کے تعاون   سے کی گئی کاروائی کے دوران  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے  5 دہشتگرد مارے گئے۔



متعللقہ خبریں