شمالی عراق میں ترک فوج کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے  علاقوں خاقورق اور آواشین    میں  دہشتگرد تنظیم   پی کےکے کے 4 کارندے مارے گئے

1361471
شمالی عراق میں ترک فوج کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے  علاقوں خاقورق اور آواشین    میں  دہشتگرد تنظیم   پی کےکے کے 4 کارندے مارے گئے۔

 ترک  وزارت دفاع کے مطابق،    یہ کاروائی اس وقت کی گئی جب یہ دہشتگرد ایک حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ۔

 اس آپریشن میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔



متعللقہ خبریں