ترکی مسئلہ فلسطین کی حمایت کو جاری رکھے گا: صدر ایردوان
اس ملاقات کے دوران ، امریکی صدر ، ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ نام نہاد "معاہدے کی صدی" کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا
1351210
صدر رجب طیب ایردوان نے فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
اس ملاقات کے دوران ، امریکی صدر ، ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ نام نہاد "معاہدے کی صدی" کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدر ایردوان نے اس موقع پر ترک کی مسئلہ فلسطین کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ: ایردوان۔میلونی ملاقات
مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات، فلسطین پر اسرائیلی حملوں، اور علاقائی و عالمی معاملات پر بات چیت کی گئی