جرمنی سے ترکی چھٹیاں گرارنے آنے والے پی کے کے کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا

صوبائی انسداد دہشت گردی برانچ کی ٹیم نے سن 2015 میں  جرمنی جانے والے   اور برلن میں پی کے کے  کی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے  ملزم کو ادانہ میں حراست میں لے لیا ہے

1346610
جرمنی سے ترکی چھٹیاں گرارنے  آنے والے پی کے کے کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا

جرمنی سے تعطیل کے لئے  ترکی آنے والے   دہشت گرد  تنظیم پی کے کے کے ملزم  کو حراست میںلے لیا گیا ہے۔

صوبائی انسداد دہشت گردی برانچ کی ٹیم نے سن 2015 میں  جرمنی جانے والے   اور برلن میں پی کے کے  کی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے  ملزم کو ادانہ میں حراست میں لے لیا ہے۔  

پولیس نے مشتبہ شخص  کے گھر  پر چھاپہ  مار کر   اسے حراست میں لے لیا ہے۔

ملزم  دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے، کی ایک چیریٹی تنظیم میں کام کرتا  تھا  اور  دہشت گردوں کے لواحقین میں  مالی امداد ف تقسیم کرتا تھا ۔

پولیس  نے اپنی  کاروائی  مکمل کرنے کے بعد  اسے عدلیہ  پیش کیا جہاں   مجسٹریٹ نے  اسے  گرفتار کرتے ہوئے جیل ب بھیج  دیا ہے۔



متعللقہ خبریں