"مشرق وسطی پرمنڈلاتے جنگ کے نئے بادل "ترک وزیر خارجہ کل عراق جائیں گے

وزیر خارجہ  مولود چاوش اولو    امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کروانےکی  دائرہ کار میں  کل  عراق روانہ ہونگے

1336910
"مشرق وسطی پرمنڈلاتے جنگ کے نئے بادل "ترک وزیر خارجہ کل عراق جائیں گے

وزیر خارجہ  مولود چاوش اولو    امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کروانےکی  دائرہ کار میں  کل  عراق روانہ ہونگے ۔

 ترک دفتر خارجہ کے مطابق ،  خطےکی حالیہ صورتحال  کے نتیجے میں بڑھنے والی کشیدگی کم کروانے کے تحت  سفارتی کوششوں میں اضافے کےلیے  وزیر  خارجہ  9 جنوری 2020 کو عراق کا یک روزہ دورہ کریں گے جہاں  وہ  علاقائی صورت حال سمیت دو طرفہ تعلقات پر بھی بات چیت کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں