وزیر خارجہ میولود چاوش اولوکا بوسنیا ہرزیگوینا کے نومنتخب وزیر خارجہ کو مبراکباد کا پیغام

سفارتی ذرائع کے مطابق ،چا وش اولو نے   بوسنیا  ہرزیگووینا کے وزیر برائے امور خارجہ اور وزرا کی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین ترکوویچ  سے ٹیلی  فون پر  بات چیت کی ہے

1329185
وزیر خارجہ میولود چاوش اولوکا بوسنیا ہرزیگوینا کے نومنتخب وزیر خارجہ کو  مبراکباد کا پیغام

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے بوسنیا ہرزیگوینا کے نومنتخب وزیر خارجہ بیسرا یچ کو مبارکباد پیش کی۔

سفارتی ذرائع کے مطابق ،چا وش اولو نے   بوسنیا  ہرزیگووینا کے وزیر برائے امور خارجہ اور وزرا کی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین ترکوویچ  سے ٹیلی  فون پر  بات چیت کی ہے۔

چا وش اولو نے ملاقات کے دوران اپنے   نئے ہم منصب  کو نئے امور کی انجام دہی ہےپر نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔  مبار

وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریر ی بیان میں اکتوبر 2018 میں بوسنیا ہرزیگووینا  میں ہونے والے عام انتخابات کے بعد قائم ہونے والی نئی حکومت کے لیے  کامیابی کی خواہش کا اظہار  کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں