وزیر خارجہ کی یورپی حکام سے ٹیلی فونک بات چیت

سفارتی  حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  وزیر چاوش اولو، بوریل اور دی مائیو  نے ٹیلی فون پر مذاکرات کیے ہیں

1327790
وزیر خارجہ کی یورپی حکام سے ٹیلی فونک بات چیت

وزیرِ خارجہ میولود چاوش  اولو نے یورپی یونین  کے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسیوں کے نمائندہ اعلی جوزف بوریل اور اطالوی وزیر خارجہ لوئی جی دی مائیو سے ملاقات کی۔

سفارتی  حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  وزیر چاوش اولو، بوریل اور دی مائیو  نے ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔

مذاکرات کی تفصیلات کے حوالے سے  کوئی معلومات فراہم  نہیں کی گئیں۔



متعللقہ خبریں