صدر ایردوان کی یونانی اور ہسپانوی ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقات، باہمی امور پر بات چیت

ملاقات کے موقع پر  پریس کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی ۔  اس موقع پر وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  وزیر خزانہ بیراتالبائراک  اور آق پارٹی  کے  ازمیر ن سے رکنِ پارلیمنٹ  بن علی یلدرم بھی موجود تھے

1318298
صدر ایردوان  کی  یونانی اور ہسپانوی ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقات، باہمی امور پر بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے نیٹو کے رہنماؤں کے اجلاس کےدوران    ہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانچیز اور یونانی وزیر اعظم کریا کوس میتچوتاکیس سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے موقع پر  پریس کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی ۔  اس موقع پر وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  وزیر خزانہ بیراتالبائراک  اور آق پارٹی  کے  ازمیر ن سے رکنِ پارلیمنٹ  بن علی یلدرم بھی موجود تھے۔  

 

 

 

 



متعللقہ خبریں