ایردوان-السراج ملاقات،معاہدوں پر دستخط

صدر رجب طیب ایردوان  نے لیبیا کی قومی مفاہمتی  حکومتی کونسل کے صدر  فائز السراج  سے استنبول میں ملاقات کی  جس میں  دونوں ملکوں کے درمیان تخفیف بحری اختیارات پر مبنی مطابقت طے کی گئی

1313926
ایردوان-السراج ملاقات،معاہدوں پر دستخط

صدر رجب طیب ایردوان  نے لیبیا کی قومی مفاہمتی  حکومتی کونسل کے صدر  فائز السراج  سے استنبول میں ملاقات کی  جس میں  دونوں ملکوں کے درمیان    تخفیف بحری اختیارات     پر مبنی مطابقت طے کی گئی ۔

 یہ ملاقات قصرِ دولما باھچے میں ہوئی  جس میں  بحیرہ روم   کی   دو طرفہ سمندری  حدود    کو آزاد تجارتی  علاقہ قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا  جبکہ ایک دیگر  معاہدے  میں  دو طرفہ سلامتی اور عسکری تعاون   کو جگہ دی گئی ۔

 



متعللقہ خبریں