سمندر پار  ترک اقربا  برادری  کے محکمے  کی جانب سے شام میں ثقافتی سرگرمیاں

وائی ​​ٹی بی نے دہشت گردی  سے متاثرہ افراد   کے زخموں کومندمل  کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر اپنی سرگرمیوں  کو جاری رکھا ہوا ہے

1307176
سمندر پار  ترک اقربا  برادری  کے محکمے  کی جانب  سے شام میں ثقافتی سرگرمیاں

سمندر پار  ترک اقربا  برادری  کے محکمے  کی جانب سے  شام ، فرات ڈھال ، شاخِ زیتون  اور چشمہ امن فوجی آپریشن    کے دوران دہشت گردی  سے پاک کروائے جانے والے علاقے میں   مختلف سرگرمیوں  کے نتیجے میں   دکھ اور درد کم کرنے  کی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے۔

جرابلوس، چوبان  بے،  با ب اور آفرین ، خاص طور پر ان خطوں میں رہنے والے شامی بچے ، "وائی ٹی بی کے زیر اہتمام   منعقد ہونے  والی سرگرمیوں    اور  تحفے  تحائف کے ذریعے  لوگوں کے دل جیتنے کی کوشش  کی جا رہی ہیں۔

وائی ​​ٹی بی نے دہشت گردی  سے متاثرہ افراد   کے زخموں کومندمل  کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر اپنی سرگرمیوں  کو جاری رکھا ہوا ہے۔  اس سلسلے میں شام کے  علاقے   جرابلوس  احمد  سلیم   پرائمری اسکول  چوبان بے شہید  موسیٰ   اوزلکان   کلچر ہاوس ، باب  شیخ  مجاہدین  اسکول  اور آفرین  اتحاد  اسکول  میں مختلف پروگرام منعقد کیے ہیں۔

وائی ٹی بی  اور ٹی آر ٹی کے زیر اہتمام    بچوں  کے کارٹونز اور دیگر شو پیش کیے گئے  جنہیں بچوں نے بے حد بعد میں بچوں  کو تحفے تحائف پیش کیے گئے۔

 

 



متعللقہ خبریں