بیرون ملک ترک سفارت خانوں میں غازی مصطفیٰ کمال کی 81 ویں برسی کے موقع پر تقریبات

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ترکی کے سفارت خانے میں منعقدہ تقریب میں مدعو مہمانوں کے ساتھ ساتھ ترک شہریوں نے بھی شرکت کی

1303565
بیرون ملک ترک سفارت خانوں میں غازی مصطفیٰ کمال کی 81 ویں برسی کے موقع پر تقریبات
dunya 10 kasim anma2.jpg
dunya 10 kasim anma.jpg

جمہوریہ ترکی کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک کی 81 ویں برسی کے موقع پر بیرون ملک ترکی کے سفارت خانوں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ترکی کے سفارت خانے میں منعقدہ تقریب میں مدعو مہمانوں کے ساتھ ساتھ ترک شہریوں نے بھی شرکت کی۔

تقریب کا آغاز احتراماً خاموشی اختیار کرنے سے ہوا ۔

اس کے علاوہ  قزاقستان، ملائشیا، انڈونیشیا، آذربائیجان اور روس میں بھی ترکی کے سفارت خانوں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔



متعللقہ خبریں