"دہشت گردوں کی نیندیں اڑ گئیں" قیران-5 آپریشن کا آغاز

ترک محکمہ داخلہ  نے  ترک اضلاع بنغول،دیاربکر  اور مش میں  علیحدگی پسند   تنظیم پی کےکے کے خلاف قران -5 نامی آپریشن شروع کر دیا  ہے

1302630
"دہشت گردوں کی نیندیں اڑ گئیں" قیران-5 آپریشن کا آغاز

ترک محکمہ داخلہ  نے  ترک اضلاع بنغول،دیاربکر  اور مش میں  علیحدگی پسند   تنظیم پی کےکے کے خلاف قران -5 نامی آپریشن شروع کر دیا  ہے ۔

 خبر کےمطابق، اس آپریشن کا مقصد   اضلاع کو دہشت گردوں اورا ن کی شر پسندانہ کاروائیوں سے پاک کرنا ہے ۔

آپریشن میں  جینڈر میری، پولیس  اور  خصوصی  قوت  کے 1625  کمانڈوز  شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں