ترکی: جینڈر میری کی فضائی کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

دفتر داخلہ کے مطابق ، یہ کاروائی حقاری کے  بعض دیہی علاقوں میں کی گئی   جس میں جینڈر میری   کی خصوصی ٹیم نے حصہ لیا جس میں 2 دہشت گرد مارے گئے

1282168
ترکی: جینڈر میری کی فضائی کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع حقاری میں ایک فضائی کاروائی کے دوران  2 دہشتگرد مارے گئے۔

 دفتر داخلہ کے مطابق ، یہ کاروائی حقاری کے  بعض دیہی علاقوں میں کی گئی   جس میں جینڈر میری   کی خصوصی ٹیم نے حصہ لیا ۔

 اس آپریشن میں 2 دہشت گرد مارے گئے جو کہ  تاحال جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں