پڑھو، سوچو، عمل کرو اور نتیجہ نکالو: صدر رجب طیب ایردوان

میں،2019۔2020 کے تعلیمی و تدریسی سال میں اپنے اساتذہ اور طالبعلموں سمیت پورے تعلیمی حلقے  کے لئے کامیابیوں اور کامرانیوں  کی تمنّا کرتا ہوں: ایردوان

1265949
پڑھو، سوچو، عمل کرو اور نتیجہ نکالو: صدر رجب طیب ایردوان

ترکی کے صدر  رجب طیب ایردوان نے 2019۔2020 کے تعلیمی وتدریسی سال کے آغاز کے موقع پر اساتذہ اور طالبعلموں سمیت پورے تعلیمی حلقے کے لئے کامیابیوں کی تمنّا کا اظہار کیا ہے۔

صدارتی دفتر کے ٹویٹر پیج سے صدر ایردوان نے "پڑھو، سوچو، عمل کرو اور نتیجہ نکالو" کے الفاظ کے ساتھ جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ " میں،2019۔2020 کے تعلیمی و تدریسی سال میں اپنے اساتذہ اور طالبعلموں سمیت پورے تعلیمی حلقے  کے لئے کامیابیوں اور کامرانیوں  کی تمنّا کرتا ہوں"۔



متعللقہ خبریں