شمالی عراق پر ترک فضائیہ کے حملے،2 دہشتگرد ہلاک

ترک محکمہ دفاع کے مطابق ،  آپریشن پنجہ    کے تحت اس کاروائی میں  زاپ کے علاقے  میں موجود دہشتگردوں   اور ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا  گیا

1258371
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کے حملے،2 دہشتگرد ہلاک

شمالی  عراق کے علاقے زاپ پر فضائی حملے میں   علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے  کے 2 دہشتگرد  مارے گئے۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق ،  آپریشن پنجہ    کے تحت اس کاروائی میں  زاپ کے علاقے  میں موجود دہشتگردوں   اور ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا  گیا ۔

اس کاروائی  میں   2 دہشتگرد مارے گئے۔



متعللقہ خبریں