شمالی عراق میں پنجہ کاروائی میں 72 دہشت گرد ہلاک

پنجہ آپریشن کے ما تحت شمالی عراق کا علاقے متینہ میں فضائی کاروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، اس دوران  ان کی پناہ گاہوں اور اسلحہ کو بھی تباہ کر دیا گیا

1243413
شمالی عراق میں پنجہ کاروائی میں 72 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق کےخرقوک علاقے میں جاری پنجہ آپریشن میں بے بس کیے جانے والے دہشت گردوں کی تعداد 72 ہو گئی ہے۔

وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلان  میں واضح کیا گیا ہے کہ حالیہ کاروائیوں میں PKK کے 72 کارکنان کو جہنم رسید کر دیا گیا ہے۔

پنجہ آپریشن کے ما تحت شمالی عراق کا علاقے متینہ میں فضائی کاروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، اس دوران  ان کی پناہ گاہوں اور اسلحہ کو بھی تباہ کر دیا گیا۔

دفتر داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ ترکی کے ضلع بطلس کی تحصیل تاتوان  کے نواحی علاقوں میں فضائی  تعاون کے حامل آپریشن میں تین مسلح دہشت گرد مارے گئے، جبکہ علاقے میں کاروائی جاری ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں