" قبرص امن تحریک کے 45 سال" نائب صدر کی مبارک باد

نائب صدر فواد اوکتائے  نے  قبرص امن تحریک  کی 45 ویں سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ  حکومت  قبرصی  ترک عوام کے   حقوق کا دفاع کرنا جاری رکھے گی

1239233
" قبرص امن تحریک کے 45 سال" نائب صدر کی مبارک باد

 نائب صدر فواد اوکتائے  نے  قبرص امن تحریک  کی 45 ویں سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ  حکومت  قبرصی  ترک عوام کے   حقوق کا دفاع کرنا جاری رکھے گی ۔

 نائب صدر نے ٹویٹر پر اپنے پیغام   میں اس اہم دن  کی مبارک باد پیش کرتےہوئے  شہدا ٫ کےلیے  دعائے  مغفرت   اور غازیوں  کےلیے    شکرانے کا اظہار کیا ۔

 



متعللقہ خبریں