صدر ایردوان کی البانوی وزیر اعظم سے ملاقات

ترکی اور البانیہ کے باہمی تعلقات اور دیگر معاملات پر غور

1238641
صدر ایردوان کی البانوی وزیر اعظم سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے البانوی وزیر اعظم ایدی راما کو شرفِ ملاقات بخشا۔

صدارتی محکمہ اطلاعات سے جاری کردہ بیان کے مطابق ا س ملاقات  میں دونوں ملکوں کے مابین تعلقات اور علاقائی معاملات پر غور کیا گیا ہے۔

اس دوران وزیر ِ خزانہ بیرات البائراک  بھی  صدر ایردوان کے ہمراہ تھے۔

 



متعللقہ خبریں