S-400 دفاعی نظام: پرزوں کی پہلی کھیپ آج ترکی پہنچ رہی ہے

ترک  محکمہ دفاع کے مطابق ، ایس 400  فضائی  دفاعی نظام کے  پرزوں کی پہلی کھیپ انقرہ   کے مرتد فوجی  اڈے پر  آج سے پہنچنا شروع ہوجائے گی

1234634
S-400 دفاعی نظام: پرزوں کی پہلی کھیپ آج ترکی پہنچ رہی ہے

 روس سے حاصل ایس 400 دفاعی  نظام  کی وصولی  کا آغاز ہو گیا ہے ۔

ترک  محکمہ دفاع کے مطابق ، ایس 400  فضائی  دفاعی نظام     کے  پرزوں کی پہلی کھیپ انقرہ   کے مرتد فوجی  اڈے پر  آج سے پہنچنا شروع ہوجائے گی ۔

  ایک بیان میں   بتایا گیا ہے کہ  11 اپریل سن 2017 کو روس کے ساتھ طے کیے جانے والے ایک معاہدے کے تحت ایس 400 دفاعی نظام       کی پہلی کھیپ  کی   روس سے منتقلی کا آغاز بروز 12 جولائی سن 2019  سے ہو رہا ہے۔

 



متعللقہ خبریں