روسی فضائیہ نے کوئی حملہ نہیں کیا : ترک محکمہ دفاع

ترک محکمہ دفاع     نے اس   بات کی تردید  کی ہے کہ  روسی  فضائیہ   نے  ترکی کی کسی   چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آپریشن  کیا ہے

1219382
روسی فضائیہ نے کوئی حملہ نہیں کیا : ترک محکمہ دفاع

ترک محکمہ دفاع     نے اس   بات کی تردید  کی ہے کہ  روسی  فضائیہ   نے      ترکی کی کسی   چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آپریشن  کیا ہے ۔

 محکمہ دفاع نے  بعض  ذرائع میں  شائع ان خبروں سے متعلق  اپنے بیان میں تردید کرتےہوئے کہا کہ    اس بات میں کوئی سچائی نہیں  ہے کہ روسی طیاروں نے   ترکی چیک پوسٹ پر دہشتگردانہ حملے کے مرتکب عناصر کے خلاف کاروائی کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں