S-400دفاعی نظام جولائی کے وسط میں ترکی کے پاس ہوگا:ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے توقع ظاہر کی ہے کہ روسی ایس 400 میزائل دفاعی نظام کی ترسیل کا عمل جولائی کے وسط سے شروع ہو جائے گا

1219216
S-400دفاعی نظام جولائی کے وسط میں ترکی کے پاس ہوگا:ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے توقع ظاہر کی ہے کہ روسی ایس 400 میزائل دفاعی نظام کی ترسیل کا عمل جولائی کے وسط سے شروع ہو جائے گا۔

 ایک نجی ٹی وی چینل  نے  صدر ایردوآن کے حوالے سے  گزشتہ   روز بتایا کہ جی ٹوئنٹی  اجلاس  کے موقع پر وہ اس پروگرام کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے گفتگو بھی کریں گے۔

یاد رہے کہ  امریکہ  نے انقرہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے روس سے یہ نظام خریدا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں حتی  واشنگٹن ترکی کو ممکنہ پابندیوں کی دھمکی بھی دے چکا ہے ۔



متعللقہ خبریں